۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نافرمانی پر رد عمل دکھانے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

لا تَحِلُّ لِعَينٍ ‏مُؤمِنَةٍ تَرَى اللّه‏َ يُعصى فتَطرِفُ حتّى يُغَيِّرَهُ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے اور اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے مگر یہ کہ وہ اس صورتحال کو بدل دے۔

تنبيه الخواطر: ج۲، ص۱۷۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .